ملک کے پہلے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ غربت نہ صرف بڑھ رہی ہے بلکہ شہری اور دیہی زندگی میں فرق بھی بڑھا رہی ہے۔
اقتصادی سروے
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اقتصادی سروے 2021-22 کی پیش کرتے ہوئے 4.8 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں تقریباً چھ فیصد کی شرح نمو کا دعویٰ کیا ہے۔