سلامتی کونسل میں بحرین کی قرارداد پر اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا کہ پاکستان بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن جیسے برادر ممالک پر تمام بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
اقوام متحدہ
فرانسسکا البانیز پر حملوں کی بنیادی وجہ اُن کا وہ مؤقف ہے جو وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتِ حال کے بارے میں اختیار کرتی آئی ہیں۔