نقطۂ نظر نائن زیرو: دہشت کدہ سے وحشت زدہ الطاف حسین کے لگ بھگ سارے سیاسی ساتھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ پارٹی دھڑے بندی اور اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی متحدہ پھر متحد، مگر جاؤ بیٹا پہلے بھائی کو بلاؤ! یہ بات درست ہے کہ ایم کیو ایم کے بغیر کراچی کی سیاست ادھوری ہے، لیکن خود ایم کیو ایم الطاف حسین کے بغیر ادھوری ہے۔