دن ختم ہونے تک دنیا بدل چکی تھی۔ امریکہ کو اب تک کے بدترین دہشت گرد حملے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تقریبا تین ہزار افراد کی جان گئی، تاریخ اچانک بالکل مختلف اور زیادہ پرتشدد راستے پر چل نکلی۔
القاعدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سیف العدل نے 11 ستمبر 2001 کو امریکہ میں ہونے والے حملے میں ملوث کچھ ہائی جیکرز کو تربیت دی تھی۔