تحریک انصاف نے جو کام پارٹی سطح پر خود کرنے تھے وہ کیوں نہ ہو سکے؟
الیکشن کمیشن
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے کے بعد پی ٹی آئی ہر نشست پر آزاد الیکشن لڑے گی اور انتخابات کی حد تک کسی جماعت کی اتحادی نہیں بنے گی۔