رام اللہ میں قائم مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق تقریباً 15 لاکھ افراد اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے میں جبکہ 70 ہزار افراد غزہ کے دیر البلح علاقے میں ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹرڈ ہیں۔
12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز 350 ارکان پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے، 51 سے زائد جماعتیں اور 2000 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔