خواتین افغانستان دنیا میں خواتین کے لیے بدترین، ڈنمارک بہترین: رپورٹ اس فہرست کے مطابق پاکستان 181 ممالک میں 169 نمبر پر ہے۔
دنیا جوہری پروگرام پر ’منصفانہ‘ ڈیل کے لیے تیار، ڈکٹیشن نہیں: ایران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے روسی میڈیا سے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کوئی بھی معاہدہ حکم کے ذریعے مسلط کرنے کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دے گا۔