ترجمان دفتر خارجہ نے کہا: ’ہم ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے مخالف ہیں، سفارت کاری ہی تمام مسائل کا حل ہے۔‘
امریکہ
روسی حکام کے مطابق فریقین کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مزید بات چیت آئندہ ہفتے متوقع ہے جبکہ یوکرینی صدر نے بھی اعتراف کیا ہے کہ کئی اہم سیاسی معاملات تاحال حل طلب ہیں۔