ایشیا ایران پر ممکنہ حملے کے سائے: مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے کون سے جنگی اثاثے ہیں؟ امریکہ کی ایک بڑی عسکری قوت مشرق وسطیٰ پر مرتکز ہو رہی ہے، جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’بڑا آرماڈا‘ قرار دیا ہے۔
امریکہ امریکہ کی سعودی عرب کو نو ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کی منظوری امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی عرب کو 730 پیٹریاٹ میزائل اور متعلقہ سامان فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔