دو پہلو ایسے ہیں جو ڈراتے ہیں کہ پاکستان امریکہ تعلقات کا یہ حسین موڑ کہیں شاخِ نازک پہ دھرا آشیانہ ثابت نہ ہو۔
امریکہ
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے پارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل حسین نوش آبادی نے بتایا کہ امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت تقریباً 400 ایرانی وطن واپس آئیں گے۔