سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ہفتے کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ’ممکنہ طور پر‘ دوبارہ امریکہ کا صدارتی انتخاب لڑ سکتی ہیں۔
امریکی صدارتی انتخابات
ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے 2016 امریکی صدر بن کر دنیا کو حیران کر دیا تھا، نے بڑے اعلان کے لیے ریاست فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ سے اعلان کیا۔