ٹرمپ نے دیسیوں کے لیے کچھ نہیں کیا: پاکستانی نیو یارکرز

’لٹل پاکستان‘ کے نام سے مشہور نیو یارک کے علاقے کونی آئی لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے دیسیوں کے لیے کچھ نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کا انتخاب جو بائیڈن ہوں گے۔

امریکہ کے شہر نیو یارک کے علاقے کونی آئی لینڈ، جسے ’لٹل پاکستان‘ بھی کہا جاتا ہے، میں مقیم بعض پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو ووٹ دیں گے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تین نومبر کو امریکہ میں ہونے والے انتخابات کی ووٹنگ تو پہلے سے ہی جاری ہے مگر نیو یارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں ہیں اور انہوں نے ’دیسیوں کے لیے کچھ نہیں کیا‘، اس لیے وہ جو بائیڈن کا انتخاب کریں گے۔

اس علاقے میں جس سے بھی بات ہوئی سب بائیڈن کے حامی دکھائی دیے۔

’لٹل پاکستان‘ کہلانے والے نیو یارک کے علاقے کونی آئی لینڈ سے دیکھیے یہ رپورٹ۔ 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی امریکہ