کریملن ترجمان دمتری پیسکوف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’یہ پیسے کے لیے لڑنے والے افراد ہیں جو یوکرین کی سرزمین پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔‘
امریکی فوجی
رواں برس 29 اگست کو کابل میں امریکی ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 افراد کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ’ذاتی احتساب کے لیے یہ کیس اتنا مضبوط نہیں تھا۔‘