امریکی اعلان میں کہا ہے کہ ’پی ایل اے خفیہ اطلاعات کے حصول اور جاسوسی کے لیے ہائی آلٹی ٹیوڈ بیلونز (ایچ بی ایل) استعمال کر رہی ہے۔‘
امریکی پابندی
اسی کی دہائی کے برعکس موجودہ دور کے بلوچ قوم پرست چین کے مقابلے میں امریکہ پر اس لیے کم تنقید کرتے آئے ہیں کہ شاید ایک نہ ایک دن واشنگٹن ان کی تحریک کی حمایت کرے گا۔ فی الحال یہ امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔