شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک میں ہیں جہاں منگل کو ان کی صدر ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی۔
امریکی
اکیڈمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار جین ہیک مین امریکی شہر سانتا فے شہر میں 95 سال کی عمر میں 63 سالہ اہلیہ بیٹسی اراکاوا اور پالتو کتے سمیت اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔