امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں سفارت خانے کو منتقل کر دی جائے گی۔
امریکی سفیر مائیک ہکابی نے جمعے کو سابق میزبان ٹکر کارلسن سے ایک انٹرویو میں زور دیا کہ اسرائیل کی سرحدیں بائبل پر مبنی ہیں۔