ایکس پر پوسٹ میں خواجہ آصف نے بدھ کو لکھا کہ پاکستان نے برادر ممالک کی درخواست پر امن کو ایک موقع دینے کی غرض سے افغانستان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے۔
امن مذاکرات
قطری اور امریکی حکام نے بتایا کہ مذاکرات کا یہ دور جمعرات کو شروع ہوا اور بات چیت جمعے کو دوسرے دن دوبارہ ہوگی۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    