طارق رحمان بی این پی کے بانی ضیا الرحمٰن کے صاحبزادے ہیں، جو 1971 کی جنگِ آزادی کے ہیرو تھے اور 1977 میں صدر بنے۔ 1981 میں ان کے قتل کے بعد طارق رحمان کی والدہ خالدہ ضیاء نے پارٹی کی قیادت سنبھالی اور 1991 میں ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بنیں۔
انتخابات
امریکی میڈیا نے بدھ کی صبح بتایا کہ ڈیموکریٹک مسلم امیدوار ظہران ممدانی سابق گورنر اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو اور رپبلیکن حریف کرٹس سلوا کو شکست دے کر نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہو گئے۔