ایشیا تین مرتبہ بنگلہ دیش کی وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا انتقال کر گئیں بنگلہ دیش کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی 80 سالہ خالدہ ضیا ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
پاکستان ہمارے پیارے طلعت حسین اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے: بیٹی طلعت حسن کی بیٹی تزئین حسین نے انسٹاگرام پر لکھا: ’گہرے رنج و غم کے ساتھ ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے پیارے طلعت حسین آج صبح اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔‘