ہو سکتا ہے آپ کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والی ان بیماریوں میں سے کچھ معلوم ہوں اور باقی آپ کے لیے غیرمتوقع ہوں۔
انسانی جسم
نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انعم زہرا سائنٹیفک پینٹنگز کے ذریعے انسانی جسم کے اندر ہونے والے مختلف افعال اور اعضا کے بارے میں آگہی فراہم کرتی ہیں۔