انسداد دہشت گردی پولیس کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ واقعات بنوں ریجن میں پیش آئے جب کہ دوسرے نمبر پر شمالی وزیر ستان ہے۔ ڈرون حملے بھی کیے گئے۔
انسداد دہشت گردی
جج سمکان احمد مغل ڈسٹرکٹ سیشن جج لاڑکانہ ہیں اور ان کے پاس انسداد دہشت گردی لاڑکانہ کی عدالت کا بھی چارج ہے۔