انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے منگل کو کہا کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اگلے سال کے اوائل میں مکمل ہو جائے گی، جس سے ملک میں بہتر انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔
انٹرنیٹ
انٹرنیٹ کی ابتدا مکمل طور پر مفت سروس کے طور پر ہوئی تھی لیکن جو لوگ اپنی قیمتی تصاویر اور ویڈیوز بلا فکر کلاؤڈ پر سنبھال کر رکھنے کے عادی ہیں، انہیں اب ایک ناگوار حیرت کا سامنا ہو سکتا ہے۔