یوم یکجہتی کشمیر کے موقعے پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر
انڈین پولیس نے مقامی حکام کو کشمیر کی مساجد اور مدارس کی تفصیلات، ان کے مالی ریکارڈ، ائمہ اور انتظامی کمیٹیوں کے اراکین کی ذاتی معلومات جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔