ایوارڈز حاصل کرنا کسی فنکار کی صلاحیتوں یا غیرمعمولی کارکردگی کا ثبوت اور نہ جیتنا کسی اداکار کی صلاحیت کی نفی نہیں کیونکہ کئی ایسے اداکار ہیں جن کے دامن میں کوئی ایوارڈ نہیں لیکن ان کی صلاحیت اور فن ہر تخلیق میں اپنے عروج پر ہوتا ہے۔
ماہرین کے دو درجن ارکان نے انڈین حکام سے کہا ہے کہ وہ اجتماعات پر عائد عمومی پابندیاں ختم کریں اور بائیومیٹرک نظام اور انٹرنیٹ کی بندش سمیت ڈیجیٹل نگرانی کے غلط استعمال سے گریز کریں۔