سوشل کچی آبادی سے 70 ہزار سبسکرائبر تک: دہلی کے محمد عرفان کا یوٹیوب چینل بند کیوں ہوا؟ سوشل میڈیا صارفین ’کاکروچ احتجاج‘ سے مشہور ہونے والے محمد عرفان کا چینل بحال کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ایشیا انڈیا: 100 فیصد پیٹرول کا مطالبہ کرنے والی ای 20 جنتا پارٹی کیا ہے؟ کاکروچ جنتا پارٹی نے جہاں تعلیم کے مسئلے پر آواز اٹھائی تھی، وہیں اب E20 جنتا پارٹی نے حکومت کی فیول پالیسی کو اپنا موضوع بنایا ہے۔