ایشیا انڈیا: چلتی بس سے دھکا دیے جانے پر خاتون کنڈکٹر کی موت ریاست تلنگانہ میں خاتون مسافر نے ٹکٹ کے پیسوں پر جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر کنڈکٹر کو چلتی بس سے دھکا دے دیا تھا۔
ایشیا سمندری طوفان: دو انڈین ریاستوں سے ہزاروں افراد کے انخلا کی تیاریاں انڈین محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے نتیجے میں آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔