پاکستان ’اتنی محبت تو اپنے بھی نہیں دیتے‘: سکھ یاتری پاکستانی مہمان نوازی سے متاثر دونوں ممالک کے درمیان رواں سال مئی میں ہونی والی جھڑپوں کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب انڈیا سے بڑی تعداد میں یاتری پاکستان پہنچے ہیں۔
ایشیا انڈیا کا اپنی تاریخ کا سب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ خلائی تحقیق کے انڈین ادارے کے مطابق ’سی ایم ایس-03‘ کا وزن تقریباً 4410 کلوگرام ہے۔