فلڈ فورکاسٹ کنٹرول روم کے مطابق انڈیا کی جانب سے بغیر اطلاع مزید پانی چھوڑنے پر دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے۔
انڈیا
انڈیا کے مطابق اس نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو آپریشنل ہونے کے بعد چین کے کسی بھی حصے تک ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا مالک ہو گا۔