کھیل ڈینش بیڈمنٹن کھلاڑی دہلی کی ’آلودگی‘ کے باعث انڈیا اوپن سے دستبردار مسلسل تیسرے سال ایونٹ سے الگ ہونے والے کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے مناسب جگہ ہے۔‘
ٹیکنالوجی دسمبر 2025: انڈیا میں بنی گاڑیوں کی فروخت بہتر ٹیکس میں کمی کے باعث کئی ماڈلز سستے ہوئے جس سے طلب میں اضافہ ہوا۔