انڈین فلم ساز دیپا مہتا نے ان کے 1991 کے ناول ’آئس کینڈی مین‘ پر 1998 میں فلم ’ارتھ‘ بنائی اور ان کے دوسرے ناول ’واٹر‘ پر 2006 میں اسی نام سے فلم بنائی۔
انگریزی
بڑھاپے میں غالب نے اپنے دوست میاں داد خان سیاح کو لکھا کہ ’بنارس الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ایسے شہر شاذونادر ہی بنائے جاتے ہیں۔ میں اپنی جوانی کے عروج پر وہاں تھا۔ اگر میں اب جوان ہوتا، تو وہاں جا کر رہتا اور واپس نہیں آتا۔‘