اس سڑک سے تو روزانہ ہزاروں لوگ گزرتے ہیں مگر کتنے جانتے ہیں کہ آدم جی وہ شخصیت تھی ایک زمانے میں جن کا ڈنکا ہندوستان بھر میں بجتا تھا۔
انگریز دور حکومت
ایک نظریے کے مطابق اسلام آباد کے قیام کا آئیڈیا ایوب خان کا نہیں تھا بلکہ یہ پاکستان بننے سے پہلے سے موجود تھا۔