انجریز کے ایک سلسلے کے بعد بین سٹوکس ہیڈنگلے میں ایک بار پھر اپنی بہترین آل راؤنڈ فارم میں واپس آ گئے ہیں، لیکن کیا ان کی کپتانی کا اختتام قریب ہے؟
انگلینڈ کرکٹ
اوول ٹیسٹ کے چوتھے دن بارش کی وجہ سے کھیل ختم ہونے سے عین قبل گیند کی تبدیلی نے آسٹریلوی صحافیوں اور کرکٹ ماہرین میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ اس تنازعے کو ’بال گیٹ‘ کہا جا رہا ہے۔