چوٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے انگلینڈ کے تیز گیند باز جوفر ارچر نے کہا ہے کہ وہ انڈیا کے خلاف آخری دو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے تیار ہیں اور ایشز سیریز کے لیے سکواڈ میں جگہ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔
انگلینڈ
انڈیا کے شبھمن گل نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 161 رنز کی اننگز کھیلی، جب کہ پہلی اننگز میں وہ 269 رنز بنا چکے تھے، یوں ان کے میچ کے مجموعی رنز 430 ہو گئے۔