آرمی چیف کے بعد اب آئی ایس آئی کے سربراہ بھی عاصم ہی ہوں گے، کیا یہ معصومانہ فیصلہ ہے یا اتفاق ہے؟
آئی ایس آئی
پاکستان کی اعلیٰ ترین انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کی تعیناتی پر منتخب وزرائے اعظم اور ادارے کے درمیان اتفاق رائے اکثر مشکل ثابت ہوا ہے۔ اس مرتبہ کیا کچھ مختلف ہوگا؟