انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بلے پر فاختہ اور زیتون کی شاخ کا سٹکر لگانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
آئی سی سی
آئی سی سی ورکنگ گروپ کی توجہ کرکٹ کو 2028 لاس اینجلس، 2032، آسٹریلوی شہربرسبن اور اس کے بعد ہونے والے اولمپک مقابلوں کا حصہ بنوانے پر مرکوز ہو گی۔