آر ایس ایس کی بنیاد کے 100 سال مکمل ہونے پر ایک لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے بھاگوت نے تجویز دی کہ ’قومی مفاد میں ہر خاندان کے تین بچے ہونے چاہییں اور اس سے زیادہ نہیں۔‘
آبادی
انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں ایک ایسا مدرسہ بھی ہے جہاں بچے قرآن تو حفظ کرتے ہیں لیکن ان کی آواز نہیں آتی کیونکہ وہ ایسا اشاروں کی زبان میں کرتے ہیں۔