آبی آلودگی

ہمارے کھیل سے آبی حیات کو خطرات

پاکستان میں کئی کمپنیاں لوگوں کو سکوبا ڈائیونگ اور سنارکلنگ جیسے کھیلوں کی سہولت فراہم کر رہی ہیں لیکن کیا ان کمپنیوں کا کاروبار ماحول دوست سیاحت کے زمرے میں آتا ہے؟