صوبہ ژی جیانگ کے شہر ڈونگ یانگ میں واقع چین کا ورلڈ وڈ کارونگ سٹی میوزیم ایک پیشہ ور ادارہ ہے، جو چین میں لکڑی سے فن پارے تیار کرنے کی ثقافت اور فن کو بھرپور انداز میں پیش کرتا ہے۔
آرٹ
دنیا کی آرٹ مارکیٹس میں کوئی فراڈ ہوتا ہے تو زیادہ تفصیلات سامنے نہیں لائی جاتیں تاکہ عوام کا اعتبار خراب نہ ہو لیکن اس فراڈ کے جو اعدادوشمار سامنے آئے ان کے مطابق 200 جعلی تصاویر بیچی گئیں جن میں سے 73 پکڑی گئیں جب کہ باقی کہاں ہیں ۔۔۔ کوئی نہیں جانتا۔