پولیس نے واقعے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا، جس میں قتل بالسبب، دھماکہ خیز مواد اور آتش گیر مادہ ذخیرہ کرنے میں غفلت برتنے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
آگ
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب بڑے پیمانے پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکیں۔