پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی کی وجہ سے ایئر انڈیا چینی صوبے سنکیانگ میں ایک حساس ملٹری ایئر سپیس زون استعمال کرنے کی اجازت کی خاطر دہلی میں لابنگ کر رہی ہے۔
ایئر انڈیا
انڈین پائلٹوں کی تنظیم نے کہا ہے کہ وہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے پائلٹ کی خودکشی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ اور بےبنیاد اشاروں پر سخت پریشان ہے۔