انڈین جیلوں سے رہائی پا کر کراچی پہنچنے والے ماہی گیروں کا آنسوؤں، خوشیوں اور دعاؤں سے استقبال۔
ایدھی فاؤنڈیشن
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ان کے ادارہ کے سرد خانوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ بجلی کے بلوں میں شدید اضافے اور لوڈشڈنگ کے باعث کیا گیا ہے۔