ایران میں اتوار کو سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ لوگوں کی بہت بڑی تعداد دارالحکومت تہران میں موجود۔
سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ علاقائی تنازعات صرف سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیے جا سکتے ہیں۔