دنیا ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز نہ کھولی تو اس کے بجلی گھر تباہ کر دیں گے: ٹرمپ دوسری جانب اسرائیل کے دو شہروں پر ایرانی میزائل حملوں میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ایشیا ایران کا ترکی، مصر اور پاکستان پر علاقائی ہم آہنگی پر زور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ترک، مصری اور پاکستانی ہم منصبوں سےالگ الگ ٹیلی فونک بات چیت میں علاقائی ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔