دنیا روس ایران کو جنگی کوششوں میں مدد کے لیے ڈرونز بھیج رہا ہے: رپورٹ یوکرین کے صدر وولودی میر زیلینسکی بارہا یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ روس ایران کو انٹیلیجنس فراہم کر رہا ہے۔
دنیا ہزاروں ایلیٹ امریکی فوجی مشرقِ وسطیٰ بھیجنے پر غور: میڈیا ذرائع کے مطابق اس ایلیٹ فوجی دستے کو ممکنہ طور پر ایران کے جزیرہ خارگ پر قبضے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔