امریکہ امریکہ ایران سے معاہدے کرے گا یا پھر ’کام تمام‘: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’کام تمام کرنا کوئی مشکل نہیں ہوگا۔ میں معاہدہ کرنا پسند کروں گا، کیونکہ میں 9 کروڑ 10 لاکھ لوگوں کو متاثر نہیں کرنا چاہتا۔‘
ایشیا آیت اللہ علی خامنہ ای کو امریکہ اور اسرائیل نے کیسے مارا؟ خامنہ ای محض ایک اور سیاسی رہنما نہیں تھے۔ وہ 1989 سے ایران کے اقتدار کے سب سے نمایاں چہرہ تھے۔