وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امورکے مطابق فیری سروس شروع کرنے میں کچھ عرصہ درکار ہو گا تاکہ تمام انتظامات مکمل کیے جا سکیں۔ ممکنہ طور پر فیری سروس کا آغاز جنوری 2026 میں ہو جائے گا۔
ایران
پاکستان میں ایرانی سفیر کی امریکی ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شمولیت کے بعد پاکستان نے کہا ہے کہ سفیر رضا امیری مقدم کو ’مکمل سفارتی پروٹوکول‘ حاصل ہے۔