سلامتی کونسل میں بحرین کی قرارداد پر اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب نے کہا کہ پاکستان بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن جیسے برادر ممالک پر تمام بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
ایران
یہ بھی کہا گیا کہ ’اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے بین الاقوامی جہاز رانی بند کرنے، اس میں رکاوٹ ڈالنے یا کسی بھی اور طریقے سے مداخلت کرنے کے لیے کیے جانے والے کسی بھی اقدام یا دھمکی کی مذمت کی جاتی ہے۔‘