امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات میں سنجیدگی ظاہر کرنے کے لیے ’بطور تحفہ‘ آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار 10 امریکی تیل کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی۔
ایشیا
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا کہ یہ تین رکنی پاکستانی وفد غیر سرکاری حیثیت میں افغانستان میں موجود ہے‘ اور یہ کہ ’وفد کے ارکان معزز ہیں۔‘