سینیٹ میں وزیر داخلہ کی جانب سے جمع کروائے گئے دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ تین برس میں کل ایک لاکھ 47 ہزار 842 افراد کو جہاز سے اتارا جا چکا ہے۔
ایف آئی اے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منگل کو توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کو 30 روز میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا جسے چار ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرنے کا کہا گیا۔