صوبوں کو ملنے والے فنڈز وفاقی حکومت اپنے حصے میں سے دیتی ہے یا یہ واقعتاً صوبوں ہی سے آتے ہیں اور ان کا آئینی حق ہیں؟
این ایف سی ایوارڈ
قانونی ماہرین نے اس کمیشن کی تشکیل نو کو ماورائے آئین قراردیا ہے کیوں کہ ان کے خیال میں دو عہدیداروں کی شمولیت اور ان کے بعض اختیارات آئین سے متصادم ہیں۔